قلات میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

قلات ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج دوپہر کے وقت قلات شہر کے قریب قابض پاکستانی فوج کو ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن فوج کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا، جب وہ کوئٹہ سے ریڈار کے آلات منتقل کررہے تھے، دھماکے  میں ایک دشمن اہلکار ہلاک اور تین اہلکار نائک نبیل، نائک تنظیم اور لانس نائک وکیل زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

احتجاج کے 5702 دن : چھوٹے بچے بھی جبری لاپتہ ہیں، ریاستی جبر سے مکران لہولہان ہوچکا ہے۔ ماما قدیر بلوچ

جمعہ جنوری 17 , 2025
ماما قدیر بلوچ نے ریاستی اختیار داروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سے ہر طقبہ ہائے فکر کے لوگوں یہاں تک کہ معصوم بچوں اور خواتین کو بھی جبری لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ گومازی ، تمپ ضلع کیچ سے دو  معصوم بچوں شاہ نواز حبیب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ