بدین ( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ گذشته رات ماتلی سٹی (بدین) میں ایجنسیوں کے مخبر دو بھائیوں اور انتہاپسند مذہبی جماعت سنی رابطا کائونسل (سپاہ صحابہ)کے عہدیداروں عبدالواحد کمبوہ اور محمد طاھر کمبوہ پر حملے کی ذمه داری قبول کرتی ہے جس میں ایک مخبر اور جماعت کا عھدیدار عبدالواحد کمبوہ ہلاک ہوگیا اور دوسرا محمد طاھر کمبوه شدید زخمی ہوا ہے۔

انھوں نے مزیدکہاہے کہ پاکستانی ریاست سندہ کے وسائل اور زمینوں پر قبضے؛ درياء سنده سے کینال نکالنے کے ساتھ منظم منصوبابندی سے سندہ کے اندر منتقل کی گئی اپنی پنجابی آبادی کے ذریعے ایک طرف مخبری اور سروے کرواتی ہے ؛ قومی کارکنان کی گرفتاریاں اور اپنی پنجابی آبادی کو شفٹ کروا رھی ہے؛ تو دوسری طرف سازش کے تحت مذھبی جماعتوں کے معرفت مذھبی انتھاپسندی کو فروغ دے رہی ہے. یہ دونو بہائی بھی ریاست اور ان کی ایجنسیوں کے پیرول پر خاص طور پر بدین ضلعہ اور ساحلی پٹی میں مذھبی انتھاپسندی کو بڑھانے اور اپنی پنجابی آبادی کی قبضاگیری کروانے میں پیش پیش رہے ہیں .
ترجمان نے آخر میں کہاہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحنتی جدوجہد جاری رکہنے کا عزم دہراتی ہے۔