اسلام آباد عدالت کے احاطے سے درجنوں  پشتونوں کو پولیس نے صحافی وکلا سامنے اٹھاکر لے گیا جن کا کوئی جرم نہیں تھا ۔ ایمان مزاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ، گرفتارافراد سے ملاقات اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے آئے درجنوں پشتون ، صحافیوں اور وکلا کی موجودگی میں عدالت کے احاطےسے  پولیس نے بغیر کسی جرم ،ایف آئی آر ، وارنٹ کے ،گرفتار کرکے لے ۔

اس موقع پر انسانی حقوق کی معروف وکیل ایمان مزاری نے کہاکہ بلوچوں اور ‏پشتونوں کیلئے اسلام آباد کو نو گو ایریا بنایا جا رہا ہے اسلام آباد میں باقاعدہ شناختی کارڈ چیک کر کے بلوچوں پختونوں کو جیلوں میں ڈالا جارہا ہے یہ اقدام ملک توڑنے کے برابر ہے ۔

عدالت میں موجود صحافی نے کہا کہ کتنی افسوس کی بات ہے اسلام آباد پولیس نے بے دردی سے اپنے پیاروں سے ملنے ان کی کیسز بارے معلومات لینے کیلے آنےوالے درجنوں پشتونوں کو عدالت کے احاطے سے حراست میں لیکر عام سوزوکی وین اور ٹرکوں میں ٹھونس کر لے گئے ۔

پولیس نے اس دوران کسی صحافی کی بھی نہیں سنی اور سب کے سامنے ان افراد کو حراست میں لے لیا جو پر امن طور پر بیٹھےہوئے اپنے پیاروں کے انتظار میں تھے جنھیں عدالت میں پیش کیاجارہاتھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

علی وزیر پر جھوٹے ایف آئی آر درج کرنا پشتون ہونے کی سزا ہے ، پاکستان میں پشتون ہونا بڑا گُنا ہ ہے ۔  منظور پشتین

بدھ دسمبر 4 , 2024
پشاور ( ویب ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے سوشل میڈی پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ  علی وزیر پر لگاتار جھوٹے مقدمات درج کرنا پشتون ہونے کی سزا ہے ،اور پاکستان میں پشتون ہونا کتنا بڑا گُناہ ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ