مستونگ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ شہر میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جب وہ اپنے مرکزی کیمپ کے قریب ناکہ بندی میں مصروف تھے، دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ژوب میں پاکستانی فورسز نے 4 افراد کو مقابلے میں  قتل کرنے کا دعوی کرلیا

اتوار دسمبر 1 , 2024
ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ، شیرانی مغل کوٹ کی حدود میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ  خفیہ اطلاع پر فوج کشی کرتے ہوئے   4 مسلح  افراد کو قتل کردیا ہے ۔جن کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ  کچھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ