جیونی اور کراچی سے 4 افراد ￴پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ 

گوادر( نامہ نگار )  بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر تحصیل جیونی سے پاکستانی فورسز نے فقیر محمد  اسکے بیٹے  داد محمد اور  ￶درجان نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

ادھر  کراچی سے اطلاعات ہیں آج پاکستانی فورسز نے لی مارکیٹ سے رکشہ ڈرائیور صدیق احمد ولد دلمراد  سکنہ کھن گچک نامی شخص کو بھی لاپتہ کردیا ہے ۔
بتایا جارہاہے کہ وہ کافی عرصہ سے کراچی میں رکشہ چلاکر اپنا گزر بسر کرتے تھے ۔

علاوہ ازیں گوادر سے 22 نومبر کو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ شیہک ولد اللہ بخش سکنہ کیچ دشت بلنگور بازیاب ہواہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب کے لوگ بلوچستان میں  نسل کشی ،فوجی ظلم ،گھر بار لوٹنے ،لوگوں کو اغوا اور جعلی مقابلوں میں قتل کرنے کو ترقی کہتے ہیں ۔ رحیم ایڈووکیٹ

ہفتہ نومبر 30 , 2024
شال (پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل محمد رحیم ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں دہائیوں سے جاری فوجی آپریشن میں شدت لانے کے نئے منصوبہ ”عزم استحکام فوجی آپریشن“ جیسے بلوچ نسل کش  عمل کو ترقی و خوشحالی کہنا  پنجابی فوج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ