کیچ ڈاکٹر کے بعد 3 افراد اور خاران سے ایک جبری لاپتہ

کیچ ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ دشت کھڈان سے پاکستانی فورسز نے دکاندار اسماعیل ولد اسحاق، طالبعلم عمران ستّار اور نثارمیجر نامی نوجوانوں کو لاپتہ کردیا گیاہے ، دونوں کا تعلق بل نگور سے بتایا جارہاہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان مبارک قاضی کے یاد میں مشاعرے میں شرکت کرنے کے لیے کھڈان آرہے تھے۔

آپ کو علم ہے پاکستان فورسز نے آج ایک ڈاکٹر کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا ۔

ادھر بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت وسیم ولد سعید احمد کے نام سے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص پیشے کے لحاظ سے قصاب بتائے جارہے ہیں ،جنہیں گزشتہ روز دوپہر بارہ بجے پاکستانی فورسز نے خاران گواش روڈ سے اس کے اپنے دکان سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال بولان میڈیکل کالج میں دو طلباء تنظیموں کے مابین لڑائی ،متعدد طلباءزخمی وگرفتار ، بساک کا احتجاج جاری

منگل نومبر 12 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک پ ر ) بلوچستان کے دارالحکومت شال بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) میں دو طلباء گروپ کے درمیان جھڑپ ۔ تفصیلات کے مطابق بولان میڈیکل کالج میں دو طلباءتنظیموں کے مابین لڑائی سے درجنوں طلباءزخمی ہوئے ، جس کے بعد انتظامیہ نے متعدد طلبا ءکو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ