دکی ماربل کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی لونی کے علاقے نور خان شہر ملا شاہو کے پہاڑ میں ماربل کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ ماربل کمپنی کے کیمپ پر کیا گیا ہے اور ماربل کمپنی کے محافظوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گرفتاری کا دعویٰ کیا جارہا ہے – لواحقین کی پریس کانفرنس

ہفتہ نومبر 9 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مچھ کے رہائشی نیک محمد اور اہلخانہ نے کہا کہ ہم سکنہ کلی ساتکزی کے رہائشی ہیں ،ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کا گزر بسر کوئلے کے کانوں میں کان کنی سے ہوتا ہے۔ ہمارا بھائی بابل بلوچ ولد یار محمد بھی کوئلے کے کان میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ