پسنی کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز اسلم انتقال کرگئے

پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر تحصیل پسنی کے رہائشی بلوچی زبان اور پسنی کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز اسلم ولد محمد اسلم صاحب خان کراچی میں انتقال کرگئے۔

وہ بلوچی زبان کے نامور شاعر ادیب مرحوم اکرم صاحب خان اور مرحوم انور صاحب خان کے بھتیجا اور کرکٹرعمران اسلم،شاعر اور ادیب کامران اسلم اور عرفان اسلم کے بڑے بھائی ہیں۔
میت کراچی سے پسنی پہنچنے کے بعد
نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی حملے میں قابض فوج کے 10 اہلکار ھلاک، 2 سرمچار ساتھی شہید ہوئے– بی ایل اے

منگل نومبر 5 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے نوشکی میں قادر آباد کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو گھات لگاکر ایک حملے میں نشانہ بنایا، جسکے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ