مشکے پاکستانی فورسز کی بربریت جاری 100 کے قریب افراد کو حراست میں لے لیا

آواران ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی درندگی جاری ہے ۔

ہمارے نمائندے کے مطابق ￵ ￴پاکستانی فوج نے ￴مشکے ￵ملشبند ءاور ￶تنک میں ￵الگ الگ گاوں دیہاتوں میں فوج کشی کرتے ہوئے لوگوں کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا ہے بلکہ ایک سو کے قریب لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔

آخری اطلاع تک فوجی بربریت تاحال جاری ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف بی وائی سی کا خاران میں احتجاج ،پنجگور دومقامات پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے سی پیک بلاک کردیا

جمعہ اکتوبر 25 , 2024
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم سے لیکر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ