بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ائیرپورٹ چوک پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔جبکہ ذرائع کا کہنا ہے اس حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے۔
تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے نہی کسی تنظیم نے ذمہداری قبول کی ہے ۔