مند میں ریاستی مشینری کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے ٹریکٹر ٹرالی کے انجن اور ٹائروں پر فائرنگ کر کے اسے ناکارہ بنا دیا۔

انھوں نے کہاہے کہ ستائیس ستمبر بوقت بارہ بجے بروز جمعہ مند بلو اور مبارک چات کے درمیان میر باغ کے مقام پر یہ کاروائی سر انجام دی گئی۔

تباہ شدہ ٹریکٹر کے ذریعے پاکستانی فوج سیمنٹ اور راشن لوڈ کرکے کیمپ منتقل کرتے تھے۔سرمچاروں نے جب ٹریکٹر پر فائرنگ کی اس وقت کیمپ کی تعمیر کے لئے ٹریکٹر پر سیمنٹ بھی لوڈ تھا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور قابض فوج کے انخلاء تک کاروائی سر انجام دیتی رہےگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لبنان کے بعد یمن پر اسرائیلی حملے شروع ،حسن نصراللّٰہ کی موت ضروری تھی، نیتن یاہو

اتوار ستمبر 29 , 2024
یمن : اسرائیل نے لبنان کے بعد جنگ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے اب یمن پر بھی حملے شروع کردئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یمن میں حدیدہ بندرگاہ پر ایک پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ حملے اسرائیل پر حوثیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ