جہانزیب بلوچ کی بیٹی کے آنکھوں میں آنسو لاپتہ افراد کے خاندانوں کو درپیش جاری اذیت کو اجاگر کرتی ہیں۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے شوشل میڈیا کے فلیٹ فارم ایکس پر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ جہانزیب بلوچ کے اہل خانہ کے جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی میں خطاب اس کی بیٹی کی ویڈیو پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانزیب بلوچ کی چھوٹی بیٹی آنکھوں میں آنسو لیے اپنے والد کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہیں، جنہیں آٹھ سال قبل پاکستانی فورسز نے اغوا کر کے لاپتہ کر دیا ہے۔

ڈاکٹر نسیم بلوچ نے مزید کہا ہے کہ اس کی دل دہلا دینے والی درخواست بلوچستان میں لاپتہ ہونے والوں کے خاندانوں کو درپیش جاری ازیت کو اجاگر کرتی ہے، جو اپنے پیاروں کے لیے انصاف اور جواب کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسلام آباد: 17 سالہ طالب علم فیضان بلوچ بازیاب ، پنجگور کے رہائشی بچے کی والدین کی تلاش میں مدد کریں ،پولیس

پیر ستمبر 9 , 2024
اسلام آباد میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا 17 سالہ بلوچ طالب علم فیضان عثمان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ آپ کو علم ہے اسلام آباد سے پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہاتھوں زبردستی لاپتہ ہونے والے 17 سالہ بلوچ طالب علم فیضان عثمان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ