بلوچستان ضلع خاران چیف چوک سے گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دکان سے جبری لاپتہ کیے جانے والے دونوں سگے بھائی کامران اور بختیار یلانزئی خاران کے عوام لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کی مشترکہ جدوجہد سے بازیاب ہوکر دھرنا گاہ پہنچ گئے ۔
انکے بازیاب ہونے کے بعد جاری دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کرکے مظاہرین پر امن طریقے سے منتشر ہوگئے ۔