مستونگ: میجر کے گھر پر دستی بم حملہ

بلوچستان ضلع مستونگ میں پاکستانی فوجی میجر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔

بتایا جارہاہے کہ میجر کا گھر مستونگ میجر چوک پر واقع فوجی کیمپ کے نزدیک ہی واقع ہے ۔

تاہم کسی قسم کے جانی مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں نہی کسی آزادی پسند تنظیم نے حملے کی ذمہداری ابتک قبول کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع کیچ نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کیمپ اور تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو جلادیا

اتوار اگست 11 , 2024
ضلع کیچ کے علاقے زامران، لد میں نامعلوم افراد نے عسکری تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو کاروائی میں تباہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ لد میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کے قریب کھڑی عسکری تعمیراتی کمپنی کے ٹریکٹر کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔ علاوہ ازیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ