مچھ، پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

مچھ میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا،

پولیس زرائع کے مطابق مچھ پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ گیا ،نامعلوم افراد تھانے کی چھت پر دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

زرائع کے مطابق دھماکے سے تھانے کی چھت زمین بوس ہو گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال بی ایس او کے چیئرمین جیئند بلوچ بھی بازیاب ہوگئے

جمعہ اگست 9 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ بھی بازیاب ہوگئے۔ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ اور شیرباز بلوچ کو پولیس نے 26 جولائی کی رات کو زبردستی گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں شیرباز بلوچ اور چیئرمین جیئند پولیس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ