قلات: پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ و حفاظتی چوکیوں پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا ہے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے قلات کے علاقے اسکلکو میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ و حفاظتی چوکیوں پر حملہ کرکے کامیابی سے قبضہ کرلیا ہے اور دشمن کا اسلحہ گولہ بارود بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

سرمچاروں نے آج صبح علاقے میں پہنچنے والی دشمن اہلکاروں سمیت ہیلی کاپٹروں کو بھی نشانہ بنایا۔اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد جاری کی جائے گی۔

بلوچ لبریشن آرمی : ترجمان جیئند بلوچ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بی یل اے نے شابان سے گرفتار 10 افراد میں سے 3 کو رہا کردیا

منگل جون 25 , 2024
کوئٹہ بلوچ لبریشن آرمی نے گزشتہ دنوں کوئٹہ شابان سے 10 مشکوک افراد کو حراست میں تھا جن میں کسٹم بلوچستان کا اہلکار بھی شامل ہیں۔ زرائع کے مطابق بازیاب ہونے والوں میں حسن ،حارث اور بصیر شامل ہے دیگر 7 افراد کی بازیابی تاحال عمل میں نہیں آئی۔ گرفتاری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ