بارکھان سے دو لاپتہ طلباء علم بھائی بازیاب ہوگئے

بارکھان سے لاپتہ طالب علم دو نوں بھائی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق رواں ماہ بلوچستان کے ضلع بارکھان سے جبری لاپتہ ہونے والے سعید بلوچ اور حنیف بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ دونوں نوجوان بھائیوں کی بازیابی کی تصدیق ان کے قریبی ذرائع نے کی ہے-

پاکستانی صوبہ پنجاب کے اسلامک یونیورسٹی بہاولپور میں زیر تعلیم شعبہ سوشل ورک کے گولڈ میڈلسٹ اور گریجویٹ حنیف بلوچ کو 4 جون کو ان کے آبائی شہر بارکھان سے جبری لاپتہ کیا گیا تھا ، جبکہ گذشتہ دنوں ان کے بھائی سعید بلوچ کو بھی بارکھان سے پاکستانی فورسز نے حراست بعد لاپتہ کردیا گیا تھا-

بارکھان میں نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ طلباء کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا تھا تاہم آج دونوں نوجوان بازیاب ہو گئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان مختلف اضلاع میں حادثات واقعات میں 8 افراد ھلاک ہوگئے

پیر جون 10 , 2024
حب میں مختلف حادثات و واقعات میں 4 افراد جاں بحق۔ مکران کوسٹل ہائی سے پر لیاری ناکھٹی کے مقام پر ٹرک اور کار کے مابین تصادم کے نتیجے میں کار سوار ڈرائیور ھلاک، ریسکیو ٹیم زخمیوں کو ہسپتال منتقل کررہی ہے۔   حب کے صنعتی ایریا سے جھاڑیوں سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ