صحبت پور میں سی ٹی ڈی پولیس پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی کے مقام پر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔

انھوں نے کہا یےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان صحبت پور جیانی کے قریب سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور دو دستی بم پھینکے، حملے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں وہاں پر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے مزید کہا ہےکہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

زامران: پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر مسلح افراد کا حملہ

جمعرات جون 6 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستان فورسز کے پیدل اہلکاروں کو حملے نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کے وقت زامران کے علاقے جاہفشان اور تنک کے درمیانی علاقے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو اس وقت گھات لگاکر نشانہ بنایا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ