ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان دوسری بار جبری لاپتہ ،مچھ ،ایک شخص بازیاب

ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے پاکستانی قابض فورسز نے ‏علی بخش ولد علی خان بگٹی نامی ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا.

ذرائع کے مطابق علی بخش بگٹی کو گزشتہ سال ستمبر میں بھی پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے لاپتہ کردیا تھا، جنھیں دو مہینے تک تشدد کے بعد رہا کردیا گیا تھا.

یہ دوسری بار ہے انھیں پاکستانی فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

دریں اثناء 16مۂی 2024 کو مچھ سے لاپتہ نوجوان ملک شاہ عرف کامران بلوچ آج بروز جمعہ بمورخہ 31 مئی2024 ریلوے اسٹیشن شال سے باحفاظت بازیاب ہوگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جامعہ تربت کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج

ہفتہ جون 1 , 2024
تربت اکیڈمک اسٹاف ایسو سی ایشن یونیورسٹی آف تربت نے فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن ( فپواسا ) کے مرکزی کال پر وفاقی حکومت کے وزارت خزانہ کی جانب سے ایچ ای سی اسلام آباد کو لکھے گئے خط جس میں ملک بھر کی سرکاری جامعات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ