خیبر پختونخوا میں 23 افراد فوج کشی دوران مارے گئے ،5 فورسز اہلکار ھلاک ہوئے

راولپنڈی پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیاہے کہ انکی درندہ فورسز نے خیبر پختونخوا کے 3مختلف مقامات پر فوج کشی کرتے ہوئے 23 شہریوں کو ھلاک کردیا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ میں 5 فورسز اہلکار نائک محمد اشفاق بٹ، لانس نائیک سید دانش افکار ، سپاہی تیمور ملک، سپاہی نادر صغیر، محمد یاسین ھلاک ہوگئے ہیں۔

ترجمان نے کہاہے کہ 26مئی کو پشاور کے علاقے حسن خیل میں فوج کشی دوران 6 افراد ہلاک کیے گئے ،جبکہ 27مئی کو ڈسٹرکٹ ٹانک میں دوران فوج کشی 10 افراد ماردیئے گئے۔

علاوہ ازیں دوسری جانب ضلع خیبر کے علاقے باغ میں 7مشتبہ افراد کو فائرنگ میں ھلاک کردیا گیا ۔

Share this:

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کراچی میں 239 افراد کے لاپتہ ہونے کا انکشاف،رپورٹ ہائی کورٹ میں پیش

پیر مئی 27 , 2024
پاکستان مقبوضہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی 10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسٹ زون ضلع کورنگی میں 22، ملیر انویسٹی گیشن […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ