چاغی : تفتان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین کو توزگی کے مقام پر حادثہ

تفصیلات کے مالبردار ٹرین بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان سے کوئٹہ جارہی تھی کہ 565 کلو میٹر پر حادثے کا شکار ہوا ، مالبردار ٹرین کی بوگیاں سیلفر سے بھرے ہوئے تھے مالبردار ٹرین ،کی انجن، ریسٹ وین، چکڑا سمیت متعدد بوگیاں متاثر ہوئے ہیں

جبکہ احکام کے مطابق ریلوے لائن کی بحالی تک پاک ایران ریلوے ٹریک بند رہیگا گزشتہ شب مسلح افراد نے نوشکی میں ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تھااس وقت تمام مالبردار ٹرینیں روک دی گئی ہیں.زراہع کے مطابق ٹرین کو نشانہ بنایا گیا تھا

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

منگچر : ٹریفک حادثے میں ماما قدیر بلوچ زخمی

ہفتہ اپریل 13 , 2024
بلوچستان کے علاقے منگچر میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر ٹریفک کے ایک حادثے زخمی ہوئے ، ماما قدیر اپنے آبائی علاقے سوراب سے کوئٹہ جا رہے تھے جہاں انہیں منگچر کے مقام پہ ٹریفک کا حادثہ پیش آیا ماما قدیر بلوچ کو طبی امداد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ