
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے میر حسن پولیس تھانے کے حدود حاجی محمد کھوسہ کے مقام پر قابض فورسز کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض دشمن کا متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے کی زمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
