شال: پاکستانی فورسز نے 3 افراد کو جبری لاپتہ کردیا

شال: پاکستانی فورسز نے 3 افراد کو جبری لاپتہ کردیا

شال سے مچھ جانے والے تین افراد زمان ولد شاہ زمان ساتکزھی، احمد نواز ولد خدائے رحیم سمالانی اور ثناء اللہ ولد خدابخش بنگلزئی نامی مسافروں کو پاکستانی فورسز نے سفر دوران ڈیگاری کے مقام پر گاڑی سے اتار کر حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

مذکورہ تینوں افراد کی جبری گمشدگی کی خبر کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سوشل میڈیا میں کرکے ان کی تصاویر جاری کیے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جبری لاپتہ افراد کی جعلی مقابلے میں ھلاکت بعد خاندان سے زبردستی جھوٹے فارم پر دستخط لینے خلاف پریس کانفرنس کی جائے گی ۔بی وائی سی

پیر فروری 5 , 2024
جبری لاپتہ افراد کی جعلی مقابلے میں ھلاکت بعد خاندان سے زبردستی جھوٹے فارم پر دستخط لینے خلاف پریس کانفرنس کی جائے گی ۔بی وائی سی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ