مچھ اور مستونگ میں بم دھماکہ فائرنگ

مچھ میں بم دھماکہ

مچھ میں دھماکا اور فائرنگ ۔تفصیلات کے مطابق  بلوچستان کے علاقے مچھ میں دھماکے اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے تاہم مکمل تفصیلات نہیں مل سکے ہیں ۔

مچھ میں بم دھماکہ


ادھر مستونگ بازار میں چاندنی روڈ پر مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سے خلیل احمد نامی نوجوان زخمی ہوا ہے ۔ زخمی شخص کو مستونگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو پاؤں میں چار گولیاں لگی ہے۔پولیس مزید کاروائی کررہی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مشکے: جھڑپوں میں 7 دشمن ہلاک ہوئے، شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – براس

پیر جنوری 29 , 2024
براس نے سات فوجی ھلاک کردیئے ہیں ۔براس

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ