بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سوشل میڈیا بلیو اسکائی پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ سرزمین اپنی جدوجہد آزادی کے خلاف پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی جارحیت کا مقابلہ کرے گی۔ میں دنیا پر زور دیتا ہوں کہ وہ بلوچستان کو جنگی علاقہ قرار دے، کیونکہ چین کی مداخلت نے اس تنازعے کو بین الاقوامی شکل دی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ میری قوم سے گزارش ہے کہ وہ اپنے دشمن کو پہچانے اور آزادی پسند قوتوں کے ساتھ کھڑے رہیں۔
Baloch land will resist and overcome the joint military aggression of Pakistan and China against its freedom struggle. I urge the world to declare Balochistan a war zone, as China’s involvement has internationalized the conflict. To my nation: know your enemy and stand with the liberation forces.
شال (ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت شال پٹیل باغ سے کمسن مغوی 10 سالہ طالب علم محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی ۔پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے کچلاک،یارو، دشت، لک پاس اور بوری کے مقامات پر بین الصوبائی شاہراہیں بند […]