شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال  بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طلباء کا دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ طلباء نے کالج اور ہاسٹلز کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم ایک بار پھر دھرایا۔ مظاہرین نے […]

اوتھل ( پریس ریلیز ) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے زرعی یونیورسٹی اوتھل کے طلبہ نے حالیہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاج میں طلبہ، طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی اور یونیورسٹی کے اندر ریلی نکالی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں تصاویر اور پلے کارڈز اُٹھائے ہوئے […]

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج صبح […]

شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جبری لاپتہ کیے گئے چار افراد کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گزشتہ روز آواران سے دو افراد کی […]

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے تربت میں منعقدہ دو روزہ صبا دشتیاری ادبی میلہ اختتام پزیر ہوگیا- دو روزہ میلہ کے دوسرے دن بساک کے چیئرمین شبیر بلوچ ،سابقہ چیئرپرسن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ، اور دیگر نے خطاب کیا جبکہ صحافت کے عنوان پر […]

خضدار ( ویب ڈیسک ) آواران کے بعد ضلع خضدار سے بھی دو افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ۔ نعشوں کی شناخت جبری لاپتہ ہونے والے عابد حسین ولد غلام حسین عمرانی اور مست خان ولد گہور خان لوٹانی سکنہ نورگامہ کے ناموں سے ہواہے ۔ جو زہری گزان […]

خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار تحصیل باغبانہ میں زمین کےتنازعہ پر 2 گروپوں محمودانی اور خدرانی قبائل ایک دوسرے کے خلاف مورچہ بند ہوگئے ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ھلاک  اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ خضدار کی تحصیل باغبانہ کے علاقے […]

ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ، شیرانی مغل کوٹ کی حدود میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ  خفیہ اطلاع پر فوج کشی کرتے ہوئے   4 مسلح  افراد کو قتل کردیا ہے ۔جن کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ  کچھ […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ شہر میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ