مھر نیوز کے رپورٹر علی ستاری نے ایرانی زیرانتظام مکران کے سواحل (بندر عباس سے لے کر پسابندن تک) پر ایران حکومت کے منصوبے جسے عموما طرح توسع سواحل مکران یعنی مکران کوسٹل ڈیلوپمنٹ پروجیکٹ پر ایک رپورٹ میں مقامی آبادیوں کی تشویش کو اجاگر کیا اور اس بات کی […]
ایران میں انٹرنیٹ اور یوٹیوب کی پابندیوں میں نرمی کی سمت ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیرِ سائنس، تحقیق، اور ٹیکنالوجی، ڈاکٹر حسین سیمایی نے اعلیٰ تعلیم کے پروفیسرز اور طلباء کے لیے یوٹیوب کو غیر مسدود کرنے کے حوالے سے مشاورت کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر سیمایی […]
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایران کے جوہری پروگرام کو "مشرق وسطیٰ میں سب سے اہم سیکورٹی اور اسٹریٹجک چیلنج” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کا جوہری منصوبہ "ناقابل واپسی” کے نقطے کے قریب ہے۔ انہوں نے ایران کی روس کے ساتھ جنگ میں حمایت پر تنقید کرتے […]
امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سابق صدر بشار الاسد کے خاتمے کے بعد بنیادی خدمات تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے بعض سرگرمیوں پر عائد پابندیوں میں چھ ماہ کی رعایت دی جائے گی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ اقدام اس بات کو یقینی […]
امریکہ نے گوانتاناموبے کے حراستی مرکز میں قید 11 یمنی قیدیوں کو رہا کر کے عمان کے حوالے کر دیا ہے۔ ان قیدیوں پر کوئی باقاعدہ الزام عائد نہیں کیا گیا تھا، اور وہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکی حراست میں تھے۔ ان یمنی شہریوں کی رہائی کا […]
29 دسمبر، 2024 کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانوان سے گرفتاری کے بعد جبری لاپتہ عمران ولد محمد کی بازیابی کے لیے لواحقین نے پانوان روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بڑی تعداد میں موجود ہیں جو عمران محمد کی بازیانی کا مطالبہ کر رہے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں میں سے ایک شخص کی شناخت رمضان بلوچ کے نام سے ہوا ہے ، جنھیں گزشتہ شام سات بجے پاکستانی فورسز […]
بلوچ سرمچاروں نے کل بروز بدھ 6 جنوری کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں قومی آزادی کے لیے بہادرانہ فوجی کارروائیاں سرانجام دیں 6 جنوری بروز بدھ بلوچ سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں متعدد آپریشن کرکے قومی آزادی کی جدوجہد میں دلیرانہ بیان دیا۔ مختلف مقامات پر ہونے […]
کوہلو (مانیٹرنگ ڈیسک ) رکھنی کسٹمز چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ایک حاملہ خاتون نے سڑک پر بچہ جنم دے دیا، تاہم شدید سردی کے باعث بچہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز کسٹمز اہلکاروں نے ایک بروبکس گاڑی کو چیکنگ کے لیے روکا […]
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرمیں ایک ماہی گیری کشتی گوادر کے گہرے سمندر میں لاپتہ ہوگیا ہے کشتی میں ناخدا سروربلوچ اس کا جوان سال بیٹا اور دوسرے خلاصی سوار ہیں جو دو دن قبل مچھلی کے شکار کے لیئے گوادر کے ” پدی زِر ” کے […]