شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ سراج جتوئی کے سزائے موت پر عمل درآمد کردی جبکہ تربت میں ایف ڈبلیو او […]

آواران ( نامہ نگار ) آواران کے علاقے پیراندر میں اٹھارہ جنوری سہ پہر ساڑھے تین بجے تعمیراتئ کمپنی کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا جبکہ ان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر بھی حملہ کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ تعمیراتی کمپنی کے اہلکار مزکورہ مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف […]

کراچی ( نامہ نگار ) بلو چ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے بیان کے مطابق  لیاری میں آج ہونے والے آگاہی مہم کے سلسلے میں جب ساتھی میراں ناکہ پہنچے تو سندھ پولیس نے بہ زور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی آرگنائزرلالہ عبدالوہاب سمیت دیگرساتھیوں کو گرفتار کیا گیا […]

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار) کراچی کے علاقے لیاری میں ہفتہ کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پولیس کے دھاوا، بلوچ کارکنوں پر تشدد ، گرفتاریاں اور بلوچ خواتین کے دوپٹے سروں سے کھینچنے بی وائی سی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ آمنہ بلوچ سمیت  […]

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نصیرآباد ریجن کے علاقے ٹیپل میں جلسہ منعقد کرنے پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 80 شرکاء پر ایف آئی درج کیا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا ہیکہ شرکاء نے حکومت کے اعلامیہ دفعہ 144 کی […]

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی میڈیا کے مطابق  تہران میں فائرنگ کے ایک واقعے کے نتیجے میں سپریم کورٹ کے دو جج ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق تہران میں 29 جنوری بروز ہفتہ صبح انصاف کے محل کے سامنے ہونے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی این ایم کے اسیر رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی اور انسانی حقوق کے  لیے جدوجہد میں مصروف رہنما سمی دین محمد پر قاتلانہ حملے کی کوشش نہ صرف بزدلانہ اور قابل […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگاران )تربت میں مسلح افراد نے  پرانا چونگی پولیس ناکہ نمبر 15 پر حملہ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ سمیت واکی ٹاکی سیٹ اور دیگر سرکاری سامان چھین لیے۔ سرکاری زرائع کے مطابق مسلح حملہ آور موٹرسائیکلوں پر سوار […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‏میں تمام بلوچ قوم، خاص طور پر بلوچ علماء کرام سے پرزور اپیل کرتی ہوں کہ وہ بلوچ نسل کشی کے خلاف 25 جنوری کو دالبندین کے قومی […]

چاغی ،حب ( مانیٹرنگ ڈیسک،نامہ نگاران ) بلوچ یکجتی کمیٹی کے زیر اہتمام 25 جنوری کو دالبندین میں بلوچ نسل کشی یادگاری دن کی مناسبت سے تیاریاں جاری ہیں۔آج بلوچ یکجتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ ڈسٹرکٹ چاغی کے دورے پر پہنچ گئیں، چارسر اور چہتر میں شاندار استقبال […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ