بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چوبیس جنوری بروز جمعہ کو قابض پاکستانی فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان سے دو چار کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ تربت میں […]
تحریر: زلفقار علی زلفی دالبندین کو بلوچی کے رخشانی لہجے میں "ڈالبندن” کے نام سے پکارا جاتا ہے ـ یہ دنیا کے پسِ ماندہ ترین مگر امیر خطوں میں سے ایک چاگئے (چاغی) کا صدر مقام ہے ـ چاگئے کو پاکستانی تین چیزوں کی وجہ سے جانتے ہیں ـ یہاں […]
نصیر آباد،کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نصیر آباد میں بم دھماکہ تین افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد میں کٹوہر پل کے مقام پر سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جس کے زد میں آکر سڑک سے گزرنے والے کار سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔ […]
بلوچستان کے مرکز ی شہر شال سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ 5709دنوں سے جاری ہے۔ سوراب سے سیاسی و سماجی کارکنان محمد عادل بلوچ ، عبیداللہ بلوچ ، محمد یاسین بلوچ اور دیگر نے کیمپ میں آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔ کیمپ کا دورہ […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے خضدار میں پولیس کے ایس ایس پی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ22 جنوری کی رات 9:30 […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ مینازسے65سالہ بزرگ چروا ہےعبدلکریم ولد لعل محمد کو پاکستانی فورسز ایف سی نے دو بچوں سمیت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق وہ آنکھوں سے معذور ھے اور غربت کی مجبوری کی وجہ سے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے ایک بیان نےں کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے بلوچستان کے علاقے دالبندین میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ یہ بلوچ قومی آواز کو دبانے کا ایک حربہ ہے جب کہ پاکستان ہمارے نوجوانوں کو قتل، جبری گمشدگی کر […]
زرمبش رپورٹ گزشتہ رات دالبندین شہر میں ریاستی اور نام نہاد حکومت بلوچستان کے محکموں کے احکامات کے تحت پمفلٹ تقسیم کیے گئے جو بلوچ راچی مچی کو سبوتاژ کرنے کی حکمت عملیوں کا حصه ہے. پورے چاغی ریجن میں انٹرنیٹ کی بندش اور دوسری جانب بلوچ یکجہتی کمیٹی کی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دالبندین میں انٹرنیٹ کی بندش اور ممکنہ کریک ڈاؤن پر انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے کی اپیل […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی طرف سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے شال پریس کلب کے سامنے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو جمعرات کے روز 5708 دن مکمل ہوگئے۔ بی ایس او کے سابق چیئرمین زبیر […]