بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور میں چار افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز فورس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے نوشکی ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتولین کی […]

کیچ کی تحصیل دشت کے علاقہ ہورشولیگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان طاہر ولد اللہ بخش کو گزشتہ پیر کے روز گوادر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لواحقین کے مطابق طاہر گوادر میں تیل کا کاروبار کرتے تھے اور ان کے پاس ایک گاڑی […]

تحریر : مزار بلوچزرمبش مضمون بھارت کا عسکری منصوبہ ’’آپریشن سندور‘‘ نہ صرف عسکری تاریخ کا ایک اہم باب بن چکا ہے، بلکہ اس نے عالمی سطح پر بھارت کی حکمت عملی اور فیصلہ سازی کو تسلیم کروایا۔ اس کارروائی میں دشمن کے نو مدارس، جو کہ جہادی نظریات کے […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ گونی میں نامعلوم مسلح افراد نے آج رات لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر کے قبضہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور چیک پوسٹ میں موجود تمام سرکاری اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ تاہم واقعے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم کی جانب سے نیدرلینڈز کے مختلف شہروں میں بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور ریاستی تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس کمپئن کا بنیادی مقصد عالمی برادری کی توجہ بلوچستان میں […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 مئی کی صبح ساڑھے پانچ بجے ہمارے سرمچاروں نے شہزادہ بازار میں ایک منظم حملے کے تحت پاکستانی خفیہ اداروں کے ایک اہم مخبر ملا شریف ولد سید کو فائرنگ کرکے ہلاک […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمہ انسانی حقوق کے ادارے پانک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے علاقے بالیچہ میں پاکستانی فوج کی پشت پناہی میں قائم ڈیتھ اسکواڈز کی جانب سے جنگیان بلوچ کی رہائش گاہ پر کیے گئے پُرتشدد حملے […]

بلوچستان کے علاقے کچھی میں گندواہ کوناڑو کے مقام پر آج شام 6 بجے کے قریب مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ علاقائی زرائع کے مطابق حملہ آور تمام اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے جبکہ لیویز اہلکاروں کو کوئی نقصان نہیں […]

بلوچستان کے اضلاع آواران اور قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج کولواہ کے علاقہ شاہ بوتل میں قائم فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملے کے دوران فائرنگ اور […]

تفصیلات کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے واشک کے علاقے ناگ ایک شخص کو اس کے گھر سے اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا۔ لیویز فورس کو اطلاع ملنے پر اغوا کاروں کا تعاقب کیا گیا تاہم بانسر چھڑائی کے مقام پر مقتول کی گولیوں سے چھلنی لاش […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ