بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم افراد نے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جبکہ […]
اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے مغربی شہر ہمدان میں واقع نوجہ ایئربیس پر ایک گھنٹے کے دوران دو بار فضائی حملے کیے۔ ترک خبررساں ادارے انادولو ایجنسی کے مطابق یہ اطلاعات ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے حوالے سے سامنے آئیں۔ جانی و مالی نقصان کی تفصیلات تاحال دستیاب نہیں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے ادارہ انسانی حقوق پانک نے مئی 2025 کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بیان کی گئی ہے۔ یہ رپورٹ بلوچستان میں کئی دہائیوں سے جاری انسانی حقوق کی صورتحال میں پریشان کن حد تک […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور پنجگور میں مسلح افراد نے دو مختلف حملوں میں پاکستانی فورسز اور ان کی جانب سے نصب کیے گئے کیمروں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں قلم چوک پر واقع پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر نامعلوم افراد نے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 12 جون کی رات نو بجے خاران شہر میں پرانا گزی روڈ پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دشمن پر فائر کئے […]
تہران پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی، 4 اعلیٰ فوجی افسران اور 6 جوہری سائنسدان مارے گئے۔ مجموعی طور پر 78 افراد ہلاک ہوئے جن میں 5 شہری خواتین و بچے بھی شامل ہیں جبکہ […]
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر نطنز میں واقع ایران کے زیرِ زمین یورینیم افزودگی کے مرکز کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں زیادہ تر نقصان زمین کی سطح پر ہوا ہے، […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے ملک آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق پاکستانی فورسز کے زیرِ سرپرستی قائم کردہ مسلح گرہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں […]
صفااللہ ولد مولابخش کے لواحقین نے ڈی سی کیچ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کے مطابق صفااللہ کو 20 مئی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری کیا تھا، لیکن 29 مئی کو اچانک ایک ایف آئی آر درج کر کے یہ دعویٰ کیا گیا کہ […]
تربت کے علاقے آپسر بورڈ ایریا میں 17 سالہ نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق، حمیرہ زوجہ اسلم، جو سکھر سندھ کی رہائشی تھی، نے پھندہ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، متوفیہ گھریلو مسائل […]