بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتیس جون کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گومازی میں قومی مجرم محمد رحیم ولد حیدر کو گرفتار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ تنظیم کی تحقیقاتی ٹیم کے زیر حراست قومی مجرم […]
کراچی: معروف اشاعتی ادارہ علم و ادب کے ایک سینئر رکن کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ آج دوپہر تقریباً 12 بجے کراچی کے معروف کتب بازار اردو بازار میں واقع علم و ادب کے مرکزی دفتر پر، جو کتابوں کی فروخت کا مرکز بھی ہے، تقریباً 10 نقاب […]
تمپ کے علاقے گومازی میں نہنگ ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت محمد رحیم ولد حیدر، ساکن گومازی تمپ کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق، مقتول کو آتشی اسلحے سے فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے۔ داد رحیم کو چند روز […]
بلوچستان کے ضلع واشک میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی بم دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، واشک کے علاقے رخشان میں مسلح افراد نے آج صبح بوڈ ہوٹل کے مقام پر سی پیک روڈ پر پاکستانی فورسز کے دو گاڑیوں پر […]
بلوچستان کے علاقے سوراب میں گزشتہ رات مسلح افراد نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی، اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔ اطلاعات کے مطابق، مسلح افراد نے ایک کسٹم چوکی پر قبضہ کر کے وہاں موجود اسلحہ اور دیگر ساز و سامان بھی ضبط کر […]
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ڈیرہ بگٹی میں دو کارروائیوں کے دوران تین ریاستی مخبروں کو نشانہ بنایا گیا۔ سرباز بلوچ کا کہنا تھا کہ آج ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں بگٹی کالونی کی مویشی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے تین نوجوان بازیاب ہو گئے ہیں، جبکہ دو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ 16 جولائی کو تمپ کے علاقے میرآباد میں پاکستانی فورسز نے چھاپے کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر […]
بلوچستان کے علاقے توت اڈہ میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ ایک پرانے زمینی تنازع کے باعث پیش آیا، جس نے […]
بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ دو روز سے پاکستانی فورسز کا وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے۔ پاکستانی فوج نے 4 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ آپریشن جمعہ کی صبح نوشکی کے پہاڑی علاقوں دوسئے، منجرو اور گرد و نواح میں […]