گمشدگان ہرعکس ہر تصور و تخیل میں وجود رکھتے ہیں اور ہر حقیقی منظر میں گم شدہ ہیں جہاں ہونا چاہیے وہاں نہیں ہیں اور وہاں ہیں جہاں قطعاً ہرگز نہیں ہونا چاہیے ,فقط بلوچ ہی نہیں وہ سب گمشدہ ہیں جو راتوں کے آخری پہر روشنیوں کا سامنے کرنے […]
Month: 2024 جولائی
بلوچستان کے دارالحکومت شال ، پشین، ژوب، لورالائی ، مسلم باغ پشتون ملتپال، ترقی پسند اور جمہوری پارٹیوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بنوں میں پر امن احتجاجی مارچ پر ریاستی اداروں کی وحشیانہ فائرنگ درجنوں افراد کو قتل و زخمی کرنے کا المناک واقعہ ریاست کی جانب سے […]
پنجگور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین علاولدین ایڈوکیٹ جامع مسجد چتکان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجگور کے امن وامان سی پیک روڈ سمیت دیگر چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری ٹیچنگ ہسپتال تعلیمی اداروں کی زبوں حالی، بارڈر ایشو اور اور غریب گاڑی والوں کی […]
لورالائی : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی بھکاری خواتین پر فائرنگ ایک ھلاک دو زخمی ہو گئیں ۔ لورالائی تحصیل روڈ نورانی مسجد کے قریب گلی میں نامعلوم مسلح افراد کی گدا گر خواتین پر فائرنگ سے لیلی زوجہ زبیر خان قوم مروت سینے میں گولی لگنے […]
آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں جمع ہوگئے ہیں اور بڑے پیمانے پر علاقہ میں فوج کشی کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جھاؤ کے علاقے بگاڑی زیلگ فوجی کیمپ میں پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ پہنچ گیا ہے۔فوجی قافلے میں ٹرک اور […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گوادر سے پنجاب معدنیات لیجانے والی دو ٹرالر کو حملے میں نشانہ بنا کر نقصان سے دو چار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ کیچ کے علاقے شہرک مادیان […]
بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت صغیر آحمد پیرکزی ولد مرحوم نزیر آحمد پیرکزئی کے نام سے ہوا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ واقعہ گزشتہ شب قریب 3 بجے پیش […]
پورٹ او پرنس ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے 40 تارکین وطن ہلاک جبکہ 41 افراد کو بچالیا گیا ہے ۔ خبر کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہا ہےکہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 80 سے زائد تارکین وطن […]
خضدار سنی گنبدی کٹائی کےایریا میں تیزرفتار کارنے راہگیرکو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ دیا ۔ پولیس کے مطابق راہیگیرکی شناخت امام بخش نامی شخص سے ہوا ہے ۔ علاوہ ازیں دوسرا واقعہ خضدار خیرآواہ مدرسہ میں پیش آیا جہاں خستہ حال مدرسے کی […]
بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقہ اسپلنجی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں تین سال قبل 2021 میں جبری لاپتہ ہونے والے عبداللطیف بنگلزئی عقوبت خانوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مستونگ سے لاپتہ […]
