گوادر پاکستانی فورسز نے گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر حملہ کر دیا، آنسو گیس کے شیل فائر کر رہے ہیں، لاٹھی چارج کر رہے ہیں اور شرکا کو زبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈال کر حراست میں لے رہے ہیں۔ آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج سے […]
Day: جولائی 29، 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ جمعہ 19 جولائی 2024 کو آزادی پسند بزرگ بلوچ رہنماء واجہ واحد کمبر بلوچ کا دوستوں کے ساتھ رابطہ اچانک ختم ہوا۔ جس پر فوری تحقیقات کا آغاز کیا گیا تو معلوم ہوا کہ چند مسلح […]
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ "سرکاری” طور پر بلوچستان میں ہڑتال کی گئی، یہ ہڑتال حکومت نے اپنی ہی عوام کے خلاف کی۔ اس ہڑتال کا مقصد گوادر میں بلوچ یکجہتی کی جانب سے "بلوچ راجی مچی” یعنی "بلوچ قومی اجتماع” کو ناکام بنانا تھا۔ تاہم عوامی طاقت نے […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے مظلوم بلوچ قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے، ہم آپ لوگوں کی اس ہمت، بہادری، نظم و ضبط، حوصلہ اور شعور کو تہہ دل سے سلام پیش کرتی ہیں۔ آج آپ […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے ترجمان نے جاری بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاستی فورسز فرنٹیئر کور ایف سی نے بلوچ راجی مچی کے شرکاءپر فائرنگ کرکے انھیں شہر میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی جس میں اصغر نامی شخص شہید […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلان کردہ عوامی (راجی مچی )احتجاجی مظاہروں کے راستے میں حکومت کی جانب سے رکاوٹیں ڈالنے، شرکاء کی پکڑ دھکڑ اور ان پر تشدد کی پشتونخوا ملی عوامی پارٹیپرزور مذمت کرتی ہے اور ان کے تمام آئینی و جمہوری مطالبات کی حمایت کرتی ہے ۔ان خیالات […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ بلوچ راجی مچی (بلوچ قومی اجتماع) پدی زِر گوادر میں دھرنے کی صورت میں جاری ہے۔ اس سے قبل بلوچ راجی مچی صرف 28 جولائی کے دن ایک جلسے کی صورت میں ہونا تھا لیکن ریاستی […]