بلوچستان کے علاقے خضدار میں بدنامہ زمانہ پاکستانی فورس کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے ایک گھر پر دھاوا بول کر وہاں موجود مردو سمیت خواتین و بچوں کو زد و کوب کرکے زخمی کردیا۔ واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجاً شاہراہ بند کرکے دھرنا دے دیا۔ تفصیلات […]
Day: جولائی 19، 2024
تربت آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نجیب ولد عبدالرشید نامی ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آوار فرار ہونے میں کامیاب لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل ، جنہیں بعد میں لواحقین کے حوالے کیا گیا۔
بلیدہ : پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ، دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئے، تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے میں ایک اہلکار ہلاک […]
پشین : بند خوشدل خان روڈ پر بم دھماکہ ، دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوئے پشین : زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا پشین : دھماکہ ایس ایچ او سی ٹی ڈی چوہدری اصغر کے گاڑی پر کیا گیا تھا۔
بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ قمبرانی روڈ کیچ بیگ پولیس تھانہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ بم دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ آخری اطلاع تک مزکورہ دستی […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے علاقے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کے دو موٹر سائیکل سوار کارندوں پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ آج 18 جولائی دن کے تین بجے کولواہ رودکان میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے دو موٹرسائیکل سوار فوجی کارندوں پر […]