امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے تاہم ان کی جان محفوظ رہی جبکہ حملہ آور مارا گیا، واقعہ میں ایک شخص بھی ہلاک ہوا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے […]
Day: جولائی 14، 2024
صحبت پور بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذ رآتش کرنے کی ذمہداری قبول کرلی ۔ انھوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات بلوچستان کے ضلع صحبت پور شہر کے قریب ہمارے سرمچاروں نے روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی […]
آواران کے علاقے مالار میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ لاپتہ نوجوان کی شناخت ضمیر ولد محمد کے نام سے ہوا ہے جو کہ آواران کے علاقے مالار مچی کا رہائشی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق 9 جولائی کو پاکستانی فورسز […]
بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز قابض پاکستانی تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کرکے اس کے مشینری اور لوڈر گاڑیوں کو فائرنگ کرکے نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ آپ کو علم ہے ایسے تعمیراتی کمپنیوں پر اکثر بلوچ مسلح تنظیمیں حملہ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج ظہیر بلوچ کے بازیابی کے لئے جاری دھرنے میں حکومتی وفد اور انتظامیہ کے ساتھ مزاکرات ہوئے، جس میں ظہیر بلوچ کے جبری گمشدگی کی ایف۔آئی۔آر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے […]
شال گوادر حق دو تحریک کے بانی رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج کرنے والی ماﺅں بہنوں اورمظلوموں پر تشددلاٹھی چارج اور گرفتاریوں ومقدمات کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ وزیرداخلہ سے انصاف کی فراہمی ،طاقت کے استعمال ،تشددترک کرکے کمیٹی بناکر مسائل حل […]
شال : پشتونخوا نیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے شمالی وزیرستان میں گیلامن وزیر کی جنازہ کے تاریخی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیلامن وزیر نے پشتون افغان ملت کی قومی حق، خودمختیاری کی جمہوری تحریک میں اپنی پر افتخار قربانیوں اور انقلابی شاعری کے تخلیق سے […]
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی ضلعی سیکرٹری کرن کنول اور سیکریٹری نشرواشاعت رابعہ رابی نے ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور دیگر ساتھیوں پر ایف آئی درج کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔ انھوں نے کہا ہےکہ پرامن طریقے سے اپنے حقوق کی بازیابی کی جدوجہد کرنے […]
شال ڈاکڑ ماہ رنگ بلوچ اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات ناکام، ڈاکڑ ماہ رنگ کا کہنا ہے کہ حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے، ہم پرامن طور پر دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ہمارا دھرنا جاری رہے گا ۔ انھوں نے کہاکہ کل شام 5 بجے ہم اپنے اگلے […]