بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بربریت کے خلاف سب کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔ پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، متعدد خواتین کے زخمی ہونا انتہائی قابل مذمت ہے۔ پاکستان […]
Day: جولائی 12، 2024
شال میں لاپتہ افراد کے لواحقین مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر بلوچستان کے مختلف علاقوں کی طرح منگچر میں بھی جوہان کراس بازار کے قریب باب ایریا میں خواتین مظاہرین نے شال کراچی مرکزی شاہراہ پر دھرنا دیکر ہر قسم کے ٹریفک […]
شال جبری لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ میں سیکٹریٹ ایدھی چوک پر دھرنا گذشتہ رات سے جاری ہے۔ شہریوں سے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپیل کی ہے ۔ ترجمان بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جاری بیان کا کہا ہے کہ جبری گمشدہ ظہیر احمد […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر نے شال میں نہتے بلوچ مظاہرین پر تشدد کو ریاستی بربریت قرار دیتے ہوئے اسے بلوچ کش پالیسیوں کا تسلسل قرار دے دیا ہے۔ چئیرمین بی ایس او نے کہا ہے کہ ایک جانب ریاست ناراض بلوچوں سے مزاکرات کی جعلی دکانداری […]
بلوچی زبان کے نامور ادیب ،محقق دانشور اور قوم پرست سیاست دان جان محمد دشتی نے تحصیلدار شیرجان دشتی پر قاتلانہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے جاری بیان میں کہاہے کہ شیرجان دشتی پر قاتلانہ حملہ ہمارے لیے انتہائی کوفت ،صدمہ اور اچھمبے کی بات ہے. کیونکہ ہمارے کسی بھی […]
شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان میں قابض فورسز کئی سالوں سے جبری گمشدگی کو بطور پالیسی استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو زندان کی نظر کر رہی ہیں اور جب پاکستان کی ان غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کے خلاف بلوچستان […]
شال بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گلہ من وزیر پشتون قوم و وطن کی روح کی آواز تھے ، انھوں نے اپنی شاعری کے ذریعے پشتون قوم و افغان ملت میں سیاسی بیداری کا کام کیا۔وہ افغان وطن کے سچے […]
بلوچستان ضلع بولان مچھ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ گیشتری مچھ میں ایک شخص لال جان مری کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لیویز اور پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ادھر تربت پولیس کے مطابق آپسر میں نامعلوم مسلح افراد […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت میں ہزاروں افراد کا قافلہ ریڈ زون پہنچ گیا، انتظامیہ سے مذاکرات تاحال گرفتار خواتین رہا اور جبری لاپتہ ظہیر منظر عام پر نہ آسکے ،دھرنا جاری ہے ۔ مظاہرین میں خواتین کی بڑی تعداد کے علاوہ لاپتہ […]
کیچ کے علاقے مند سورو میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی زرائع کے مطابق آج رات کو مسلح افراد نے مند سورو میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، علاقے میں معتدد دھماکوں کی […]