قلات دو افراد ھلاک 15 زخمی
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
شال جبری لاپتہ شخص بازیاب جو ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل مچھ لیویز فورسز نے ایک نوجوان جو اپنا ذہنی تواز کھو بیٹھا ہے شال بی ایم سی سائیکاٹری وارڈ منتقل کردیا ہے جو اپنی شناخت سے متعلق صرف چند الفاظ کہہ پارہا […]
ریکوڈک خفیہ معاہدہ بداعتمادی کا باعث ہےاین ڈی پی
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ این ڈی پی کی جانب سے ریکوڈک کے خفیہ معاہدے کے نقولات حاصل کرنے کے لیے دائر کردہ پیٹیشن ہائی کورٹ میں زیر التویٰ ہے جس کا تحریری فیصلہ اب تک نہیں ہو سکا ہے جبکہ […]
تمپ چیئرمین نے کریمہ بلوچ کی قبر پر حاضری دی
شال : بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر بلوچ نسل کشی و جبری گمشدگیوں کیخلاف بلوچستان و پاکستان بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج بلوچستان کے علاقے خضدار، نال ،کرخ ، ناگ ، گریشہ ، وڈھ اورڈھاڈر میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین و حضرات نے سڑکوں […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گذشتہ ڈیڑھ مہینوں سے بلوچستان اور اسلام آباد میں بلوچستان سے بڑے پیمانے پر لاپتہ اور اغوا ٔ کیے گئے بلوچ نوجوانوں کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل عام کو روکنے کی غرض سے جاری ہے۔ اس دھرنے کا آغاز تربت میں بالاچ مولابخش […]
آنے والے نسل دھرنے سے بھی اجتناب کریں گے ۔پجار
شال : نثاراحمد سمالانی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کو فراہم کردیں۔ اہلخانہ نے تنظیم سے شکایت کی کہ نثاراحمد ولد محمد اسحاق کو فورسز نے 11 جون 2015 میں مچھ قبرستان سے سینکڑوں لوگوں کے سامنے سے غیر قانونی حراست میں […]
شال : مرکزی چیئرمین مسلسل تنظیمی ڈسپلن کے نام پہ من پسند فیصلے تونپنے اور مخلص دوستوں کو دیوار سے لگانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہیں جو مرکزی چیئرمین کے عہدے کا توئین ہے ، مرکزی کمیٹی سے اکثریت اراکین کا بائیکاٹ کی وجہ سے کوروم کو اعزازی ممبران […]