بلوچستان کے دارلحکومت شال اور سی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں امام جان ولد صوالی اوربالاچ ولد رؤف کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ ام جان کاتعلق ضلع کیچ کے علاقے ھوشاپ سے ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بولان میڈیکل کالج […]

پنجگور کے علاقے سوردو کے رہائشی عبدالمجید کے اہل خانہ نے یکم مئی 2023 کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا اور جبری لاپتہ ہونے کے بعد ان کی بحفاظت بازیابی کی اپیل کی ہے۔ اہل خانہ کو ان کے حراستی مرکز یا ان کی اغواء نما گرفتاری کی وجوہات کے […]

کئی دور تنگ و تاریک غارنما کوٹیوں میں بند سسکتی سسکیاں ، کالے پٹیوں میں بند بے نور آنکھیں ، خشک زبان ، نیم مردہ جسم میں موت اور زندگی کے بیچ لٹکتی ہوئی روح اپنی تمام تر ہمت اور حوصلہ کھوچکے ہیں ، انتظار کی گھڑیاں گنتے گنتے زہن […]

تحریک طالبان پاکستان نے سنی علماء کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل کا الزام پاکستانی فوج پر لگاتے ہوئے، ان کی ہلاکت پر تعزیت کی ہے۔ جمعہ کے روز تحریک طالبان پاکستان نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شر […]

کراچی بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیخلاف اندرونی سندھ کے شہر خیرپورتھانہ وڈا ماچھیوں پر سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، بلوچ رہنماء پر لوگوں کو […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں میڈیا اور پاکستان کی حکومت اور انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ نسل کشی کے خلاف تربت سے نکلنے والے لانگ مارچ کو شروع دن سے پاکستان کے نام نہاد مین اسٹریم میڈیا کے بلیک آؤٹ […]

اسلام آباد ترجمان سنی علما کونسل کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انھیں  زخمی حالت میں اسپتال منتقل  کردیا گیا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ […]

متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ گرمجوشی سے تعلقات قائم کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم رہے گا۔یو اے ای کے صدارتی سفارتی مشیر انور گرگاش نے بدھ کے روز دبئی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے ایک اسٹریٹجک فیصلہ کیا ہے اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ