سبی میں مرکزی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب خوفناک حادثہ، پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں اب تک ایک خاتون کے ھلاک ہونے کی اطلاع ہیں ،جبکہ واقعے میں خواتیں و بچوں سمیت 8 افراد زخؐمی ہوئے ہیں۔

حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Truth, Resistance, & Freedom