مستونگ پاکستانی فورسز کی پوسٹ پر دستی بم حملہ

بلوچستان ضلع مستونگ میجر چوک پر سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دستی بم حملہ۔ تفصیلات کے مطابق  نامعلوم افراد نے مستونگ مین شاہراہ پر واقع میجر چوک پر   پاکستانی  فورسز کے چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے  دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔

بم پوسٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔

آخری اطلاع تک بم حملے کی ذمہداری ابتک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مظاہرین پر فائرنگ کرنیوالے اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے، حق دو تحریک کی ریلی

اتوار جولائی 14 , 2024
پنجگور:  شال  میں پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد، گرفتاریوں ، خواتین سے بدسلوکی کے خلاف حق دو تحریک پنجگور کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس میں سول سوسائٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں آور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں نے بھی شرکت کی۔ احتجاجی ریلی شہید جاوید چوک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ