بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے کل رات نو بجے مند سورو میں قائم پاکستانی فوج کے مین کیمپ پر سرمچاروں نے بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کیاہے۔ حملے میں دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچ سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔