تربت: مسلح افراد نے سی پیک روڈ کو بند کرکے چیکنگ کے بعد پنجاب جانے والے ٹرالروں کو نزرآتش کردیاتفصیلات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں نامعلوم مسلح افراد نے سی پیک سڑک کو بند کرکے گاڈیوں کے چیکنگ کے بعد پنجاب جانے والے ٹرالروں کو نزرآتش کردیا
زرائع کے مطابق ٹرالرز گوادر سے پنجاب جارہے تھے، مسلح افراد نے ڈرائیوروں کو تنبیہہ کے بعد چھوڈ دیا ہے