بلوچستان کے علاقے مستونگ مَروْ میں مسلح افراد کا پاکستانی سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی گئی۔
خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔