سندھ میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

بی آر جی کے ترجمان نے کہاہے کہ گذشتہ شب سندھ کے ضلع کشمور کے علاقہ بخشا پور میں سوئی سے پنجاب جانے والے 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔

ترجمان دوستین بلوچ نے کہاہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائی بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سیندک سے قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑیوں کو خاران میں نشانہ بنایا۔ بی ایل اے

ہفتہ مارچ 9 , 2024
خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 8 فروری کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں گروک روڈ پر سیندک سے قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑیوں پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں محمد حنیف نامی ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ