خاران میں بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے خاران کے علاقے بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔

Truth, Resistance, & Freedom