بلوچستان اسمبلی کے رکن مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر لاپتہ

اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد، بلوچستان اسمبلی کے رکن اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ لے گئے۔

اورنگزیب مجید کو ان کے آبائی گاؤں مند بلوچ آباد سے مبینہ طور پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد نے اغواء کرلیا ہے جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آسکیں۔

واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ جاری، عبدالرحمٰن مری کے لواحقین کی شرکت

منگل اکتوبر 20 , 2026
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6394ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر 13 جنوری 2015 کو نیو کاہان، ہزار گنجی سے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ