نصیر آباد میں بجلی کی ٹاورز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن کے مقام پر بجلی کی دو ٹاورز کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔ دھماکے میں ایک ٹاورز زمین بوس ہوگئے جبکہ ایک ٹاورز کو شدید نقصان پہنچا

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بنوں میں پولیس چوکی پر حملے میں 15 اہلکار ہلاک

اتوار مئی 10 , 2026
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ میڈیکل اینڈ ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بنوں کے ترجمان نعمان خان نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد پولیس اہلکار ہیں، جبکہ تین زخمیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ