پرویز اربن واریرز کے سرمچار بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فوجی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ تنظیم کے ذیلی یونٹ پرویز اربن واریرز (PUW) گزشتہ دنوں سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی فوجی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔ اس وقت حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔

مدیر اعلیٰ

مدیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چودہ حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 14 اہلکار ہلاک، تھانوں پر کنٹرول اور اسلحہ ضبط – بلوچ لبریشن آرمی

جمعہ مارچ 6 , 2026
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کولواہ، مستونگ، سوراب، تربت، سامی، نوانو اور دشت میں چودہ مختلف کارروائیوں کے دوران قابض پاکستانی فوج، اس کی ذیلی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈز کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں قابض فوج کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ