کچھی میں پاکستانی فورسز قافلے پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج  صبح تقریباً 11:15 بجے کے قریب ضلع کچھی کے مرکزی شہر ڈھاڈر اور سنی کے درمیانی علاقے نوہشم میں قابض پاکستانی آرمی کے 10 گاڑیوں پہ مشتمل قافلے کو خود کار ہتھیاروں سے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے مرکزی چیک پوسٹ کی طرف جا رہے تھے۔فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ متعدد اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم یو بی اے قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے۔

مدیر اعلیٰ

مدیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچی کے شاعر مجید عاجز سپردِ خاک کر دیے گئے

منگل فروری 17 , 2026
بلوچی زبان کے نامور اور انقلابی لہجے کے شاعر مجید عاجز کو آج ان کے آبائی گاؤں بالیچاہ کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی میت عمان کے شہر مسقط سے کراچی منتقل کیے جانے کے بعد بذریعہ ایمبولینس بالیچاہ پہنچائی گئی تھی۔ نمازِ جنازہ اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ